the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ناندیڑ: ۲۶؍ستمبر (اعتماد نیوز)عمری کے واگھالہ ٹی پوائنٹ کے پاس پرانی مخاصمت کو لے کر ایک نوجوان پر کتی سے حملہ کرکے اُسے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق گورٹھا کے رہنے والے شیام ساونت (۲۸سال ) کا جھگڑا گاؤں کے ہی رہنے والے شری رام ساونت کے ساتھ تقریباً ۲؍سال قبل ہواتھا تب سے



لے کر آج تک دونوں میں بات چیت بند تھی ۔ گزشتہ شام واگھالہ ٹی پوائنٹ کے پاس دھابے کے سامنے شیام ساونت کو روک کر شری رام ساونت نے اپنے پاس موجود کتی نکال کر شیام کے جسم پر کئی وار کئے ۔ اس قاتلانہ حملے میں وہ بری طرح زخمی ہوگیا ۔ شری رام ساونت کے خلاف عمری پولس اسٹیشن میں اقدام قتل کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.